Chicken Fried Onion Recipe In Urdu

چکن فرائیڈ اونین بنانے کی ترکیب

Chicken Fried Onion Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 2عدد
2 کالی مرچ 1/2کھانے کا چمچہ
3 نمک 1/2کھانے کا چمچہ
4 مسٹرڈ پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچہ
5 لہسن 1/2کھانے کا چمچہ
6 سویا ساس 2کھانے کے چمچے
7 تیل 2 کھانے کے چمچے
8 پیاز کے لچھے (کٹے ہوئے) 1/4 کپ
9 مکھن 1/2کھانے کا چمچہ
ساس بنانے کیلئے:
1 میدہ 1 کھانے کا چمچہ
2 فریش کریم 1کھانے کا چمچہ
3 یخنی 1/4کپ
4 نمک چٹکی بھر
5 کالی مرچ 1/4چائے کا چمچہ
6 براؤن سیرپ 1/4کھانے کا چمچہ
7 ملا کر سوس بنالیں۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ میں تمام مصالحہ لگا کر دو گھنٹہ رکھ دیں ۔
  2. 2 ایک پین میں تیل گرم کریں ۔
  3. 3 چکن بریسٹ ہلکی آنچ میں تلیں ۔
  4. 4 دونوں طرف سے براؤن ہوجائے تو سویا سوس ڈال کر پکنے دیں تیار ہونے پر اتار لیں ۔
  5. 5 اب ایک ڈش میں چکن نکال کر (اور سوس تیار کرکے پیاز کے لچھے ملا کر )چکن کے اوپر ڈال کر سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(633) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Fried Onion, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Fried Onion is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.