Chicken Fritter Recipe In Urdu

چکن فریڑز بنانے کی ترکیب

Chicken Fritter Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دوعدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کاچمچ
4 مایونیز آدھی پیالی
5 میدہ ایک کھانے کا چمچ
6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 پسی ہوئی لال ایک کھانے کا چمچ
8 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
9 چینی ایک چائے کا چمچ
10 انڈے دو عدد
11 موزیلا چیز آدھی پیالی
12 ہراہ دھنیا حسب ضرورت
13 کوکنگ آئل حسب ضرورت
14

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو دس منٹ کے لئے فریز میں رکھیں پھر اسے باریک کاٹ لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں چکن ڈال کر اس میں نمک،لہسن،مایونیز، انڈے،میدہ، کالی مرچ،لال مرچ، سفید مرچ، چینی، موزریلا چیز اور باریک کٹا ہوا ہرہ دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  3. 3 نان اسٹک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ  کوکنگ آئل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں چکن کے آمیزے کی ٹکیاں بنا کر سنہری فرائی کریں۔
  4. پریز نٹیشن

  5. 1 چلی گارلک ساس اور مایو نیز کو ملا کرساس اور مایونیز کو ملا کر ساس بنائیں۔ اور چکن فرائیڈ کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1908) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Fritter, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Fritter is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.