Chicken Ginger Soup Recipe In Urdu

چکن جنجر سوپ بنانے کی ترکیب

Chicken Ginger Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی(بون لیس)1/2 کلو
2 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 نوڈلز(اُبلے ہوئے)1/2 پیکٹ
4 نمک حسب ذائقہ
5 چائینز نمک 1 چائے کا چمچہ
6 کارن فلور 4 کھانے کے چمچے
7 سرکہ 2 چائے کے چمچے
8 سویا سوس 2 چائے کے چمچے
9 چلی سوس 2 چائے کے چمچے
10 انڈے 2 عدد
11 سیاہ مرچ پاﺅڈر حسب ذائقہ
12 گارنش کے لیے
13 ٹماٹر 1 عدد
14 بند گوبھی(باریک کٹی ہوئی)1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں حسب ضرورت پانی اور نمک ڈال کر پکائیں
  2. 2 جب گوشت اُبل جائے تو گوشت علیحدہ کرلیں اور یخنی الگ کرلیں
  3. 3 گوشت کو ہلکا ہلکا میش کرلیں
  4. 4 جبکہ یخنی میں چائینز نمک ‘سیاہ مرچ پاﺅڈر اور ادرک پیسٹ ڈال کر کچھ دیر کے لئے پکائیں
  5. 5 پھر اس میں کارن فلور(جو یخنی کے حساب سے ڈالنا ہے) ڈالیں
  6. 6 نوڈلز بوائل کرکے چھان لیں اور یخنی میں گوشت اور نوڈلز ڈال دیں
  7. 7  انڈے توڑ کر ڈال دیں پھر پکائیں
  8. 8 سرکہ‘سویا سوس‘ چلی سوس ڈال کر باﺅل میں نکالیں
  9. 9 ٹماٹر اور بند گوبھی سے گارنش کریں
  10. 10 سرکہ ‘چلی سوس اور سویا سوس کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3971) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Soup - مزید چکن کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Ginger Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Ginger Soup is a Chicken Soup, and listed in the Murgh ka Soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.