Chicken Gola Recipe In Urdu

چکن گولے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Gola, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Gola is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Gola Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

143 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ آدھا کلو (دھو کر چھلنی میں ڈال کر پانی خشک کر لیں)
2 نمک حسب ذائقہ
3 بریڈ کرمز آدھا کپ
4 سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
5 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
6 انڈا ایک عدد
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت (ڈیپ فرائی کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں چکن کا قیمہ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمز، پیاز، ہر ادھنیا، لیموں کا رس، اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں
  2. 2 اسے ڈھک کر بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 گیلے ہاتھوں سے قیمے کے مکسچر کو بیضوی شکل کے کباب بنا لیں
  4. 4 ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر آئل گرم کریں
  5. 5 اس کے بعد اس میں چکن کے قیمے والے کباب ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کر یں اور نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ کر اضافی تیل جذب کر لیں

متعلقہ پکوان

(5158) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب