Chicken Honey Pasta Recipe In Urdu - Recipe No. 6617

چکن ہنی پاستا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6617

Chicken Honey Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد
2 اسپائرل میکرونی ایک پیکٹ(200 گرام)
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
5 ہری پیاز دو عدد
6 شملہ مرچ ایک عدد
7 گاجر ایک عدد
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
9 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
11 شہد ایک چائے کا چمچ
12 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر اس کے اسٹرپس کاٹ لیں اور انھیں لہسن،نمک،لال مرچ،سرکہ اور سویا ساس کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔سبزیوں کو لمبائی میں کاٹ لیں۔
  2. 2 پھیلے ہوئے نان اسٹک پین میں کوکنگ آئل میں چکن کو سات سے آٹھ منٹ تیز آنچ پر سنہری فرائی کرکے نکال لیں،پھر اسی پین میں سبزیوں کو تیز آنچ پر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
  3. 3 اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر چکن شامل کریں اور شہد ڈال کر اچھی طرح ملاتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔

(641) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasta - مزید پاسٹا

Urdu cooking recipe of Chicken Honey Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Honey Pasta is a Pasta, and listed in the pasta. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.