Chicken Hot Shots With Chocolate Saas Recipe In Urdu

چکن ہاٹ شاٹس ود چاکلیٹ ساس بنانے کی ترکیب

Chicken Hot Shots With Chocolate Saas Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد
2 کوکنگ چاکلیٹ 50 گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
6 چلی ساس دو کھانے کے چمچ
7 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
8 سرکہ دو کھانے کے چمچ
9 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
10 میدہ آدھی پیالی
11 کارن فلار دو کھانے کے چمچ
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کی چوٹی بوٹیاں کاٹ لیں ،ایک پیالے میں نمک ،لہسن ،ایک چائے کا چمچ لال مرچ،ایک کھانے کا چمچ سرکہ ،ایک کھانے کا چمچ چلی ساس اور ایک کھانے کا چمچ سویا ساس ڈال کر ملائیں اور چکن کو میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2  میدہ اور کارن فلار کو گہرے پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں ،نمک اور کالی مرچ شامل کرلیں ۔چکن کی بوٹیوں کو اس خشک میدے میں رول کرتے ہوئے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں ۔
  3. 3 چاکلیٹ ساس بنانے کے لئے نان اسٹک فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ،کش کی ہوئی چاکلیٹ ،نمک ،لال مرچ ،سرکہ ،سویا ساس اور چلی ساس ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ چاکلیٹ پگھل کرتمام چیزیں یکجان ہو جائے(اور اس ساس کو سرونگ کے وقت تیار کیا جائے )۔

متعلقہ پکوان

(1672) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Hot Shots With Chocolate Saas, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Hot Shots With Chocolate Saas is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.