Chicken Jalfrezi Recipe In Urdu - Recipe No. 7175

Chicken Jalfrezi Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Jalfrezi is a famous dish in this region. You can read here Chicken Jalfrezi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Jalfrezi. You can know the complete method to make Chicken Jalfrezi on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Jalfrezi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Jalfrezi below.

چکن جلفریزی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7175

Chicken Jalfrezi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 شملہ مرچ ایک عدد

6 ٹماٹر چار سے چھ عدد

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

9 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

10 دہی آدھی پیالی

11 ہری مرچیں تین سے چار عدد

12 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر ہڈی کی چکن کی چھوٹی چوکور بوٹیاں کر لیں اور انھیں دھو کر رکھ لیں۔دو ٹماٹر،شملہ مرچ اور پیاز کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں۔
  2. 2 پین میں مارجرین یا مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں کوکنگ آئل،چار ثابت ٹماٹر،ادرک لہسن،چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور ہلدی ڈال دیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  3. 3 جب ٹماٹر گل جائیں اور تمام چیزیں یکجان ہو جائے تو اس میں چکن،لال مرچ اور پھینٹا ہوا دہی ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 آخر میں چوکور کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر گرم مصالحہ چھڑکیں اور تیز آنچ پر بھونتے ہوئے چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 اس خوبصورت رنگوں سے سجی ہوئی ڈش کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

(3550) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken Jalfrezi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Jalfrezi is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.