Chicken Jalfrezi Mukhni Recipe In Urdu

چکن جلفریزی مکھنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Jalfrezi Mukhni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Jalfrezi Mukhni is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Jalfrezi Mukhni Recipe In Urdu

اشیاء:
چکن بون لیس ایک کلو
پیاز چار عدد در میانی
ہری مرچ چار عدد کٹی ہوئی
سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
شملہ مرچ آدھا پاؤ
انڈے سخت ابلے ہوئے چار عدد
پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر ایک پاؤ
لہسن ادرک پسا ہوا دو چائے کے چمچ
دہی آدھا پیالی
نمک ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
سفید مکھن آدھی پیالی
ترکیب:
1۔ایک دیگچی میں مکھن ڈال کر گرم کر یں ساتھ ہی چار ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں۔ لہسن ادرک، ہری مرچ اور ہلدی ڈال کر خوب بھونیں جب سب چیزیں یکجان ہو جائیں تو دہی اور چکن بھی ڈال دیں۔
2۔دہی کے پانی میں چکن گل جائے گی، پیاز کی چوکور پر تیں بنا لیں ، ٹماٹر کی پرتیں بنا لیں اور اندر کا گودا نکال دیں۔
3۔چار انڈے بھی ابال کرچوکر کاٹ لیں۔ شملہ مرچ کے بیج نکال کر چوکور پر تین کر لیں۔
4۔جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر، شملہ مرچ، پیاز اور انڈوں کو ہانڈی میں ڈال کر گرم مصالحہ چھڑک دیں اور ساتھ ہی ہر ا مصالحہ بھی چھڑک کر پانچ منٹ کے لئے دم دے دیں، چونکہ اس میں گریوی کم ہوتی ہے اس لئے اس کے ساتھ رائتہ ضرور سرو کر یں۔
5۔مکھن کی جگہ آپ گھی بھی ڈال سکتے ہیں لیکن یہ مکھنی چکن جلفریزی مکھن میں بن کر زیادہ مزے دار ہوتی ہے۔

متعلقہ پکوان

(1948) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب