Chicken Kasoori Meethi Recipe In Urdu

چکن قصوری میتھی بنانے کی ترکیب

Chicken Kasoori Meethi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گرم پانی تین کپ
2 قصوری میتھی خشک دو چائے کے چمچ
3 دہی آدھا کپ
4 دوعدد سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 ہلدی آدھاچائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    موٹے پیندے کی دیگچی میں گھی گرم کریں۔لونگ اور الائچی ڈال کر انہیں فرائی کریں حتیٰ کہ کڑ کڑانے لگیں۔
  2. 2 پیاز ڈال کر تھوڑی دیر ہلائیں پھر لہسن،ادرک اور سبز مرچ ڈال کر مزید 30سیکنڈ تک ہلائیں تاکہ تمام اجزاء اچھی طرح گھی میں شامل ہو جائیں ۔
  3. 3 پانی کا ایک کپ ڈال کر گرم کریں تاوقتیکہ پانی ابلنے لگے۔پانی کو خشک ہونے دیں،اس کے بعد میتھی ڈال دیں۔
  4. 4 نصف کپ پانی ڈال کر اسے بھی خشک ہو نے دیں۔اس کے بعد تمام اجزاء کو بھونتی رہیں تاوقتیکہ سنہرے ہوجائیں۔

(305) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

Urdu cooking recipe of Chicken Kasoori Meethi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Kasoori Meethi is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.