Chicken Kimchi Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 7021

Chicken Kimchi Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Kimchi Soup is a famous dish in this region. You can read here Chicken Kimchi Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Kimchi Soup. You can know the complete method to make Chicken Kimchi Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Kimchi Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Kimchi Soup below.

چکن کمچی سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7021

Chicken Kimchi Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کمچی حسب پسند

2 چکن بریسٹ ایک عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

5 ٹماٹر کا پیسٹ آدھی پیالی

6 یخنی تین پیالی

7 کارن فلار دو کھانے کے چمچ

8 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کمچی تیار کرنے کے لئے 200 گرام موٹی کٹی ہوئی بند گوبھی کو پین میں ڈال کر اس پر دو کھانے کے چمچ نمک چھڑکیں اور اچھی طرح ہاتھوں سے ملیں۔
  2. 2 چار پیالی پانی کو اُبال کر ٹھنڈا کر لیں اور اس میں ملا لیں،اس کو ڈھک کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 مصالحہ بنانے کے لئے ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ،ایک کھانے کا چمچ کچلا ہوا لہسن،ایک چائے کا چمچ کچلی ہوئی ادرک اور دو کھانے کے چمچ فش ساس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  4. 4 گوبھی کو پانی سے نکال کر دو سے تین مرتبہ سادے پانی سے دھو کر ہاتھوں میں دبا کر پانی نکال لیں اور اسے تیار کئے ہوئے مصالحے میں ملا لیں۔
  5. 5 پھر اس میں ایک باریک کٹی ہوئی درمیانے سائز کی مولی اور چار ہری پیاز کاٹ کر ڈالیں اور ڈھک کر ایک دن کے لئے رکھ دیں جب مصالحے اچھی طرح رچ جائے تو کمچی تیار ہے۔
  6. 6 چکن کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ کر اس پر نمک اور سویا ساس لگائیں اور اسے کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر فرائی کریں،اس میں یخنی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں اور ٹماٹر کا پیسٹ ملا لیں۔
  7. 7 کارن فلار کو دو کھانے کے چمچ پانی میں گھول کر شامل کر دیں اور سوپ گاڑھا ہونے پر اس میں حسب پسند کمچی ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 سردیوں کے موسم میں گرم گرم تیز مصالحے دار سوپ بہت مزہ دیتا ہے۔

(2500) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Soup

Urdu cooking recipe of Chicken Kimchi Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Kimchi Soup is a Chicken Soup, and listed in the Murgh ka Soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.