Chicken Macaroni Chana Chaat Recipe In Urdu

چکن میکرونی چنا چاٹ بنانے کی ترکیب

Chicken Macaroni Chana Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سفید چنے ایک کپ
2 میکرونی دو کپ
3 شملہ مرچ چوتھائی کپ
4 پیازچوتھائی کپ
5 ٹماٹرچوتھائی کپ
6 آلوآدھا کپ
7 چکن ایک کپ
8 نمک ایک چائے کا چمچ
9 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
10 چلی گارلک ساس چوتھائی کپ
11 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
12 چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
13 کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
14 لیموں کار س تین کھانے کے چمچ
15 ہری چٹنی چوتھائی کپ
16 املی کی چٹنی چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے اور میکرونی کو اُبال لیں
  2. 2  چلی گارلک کیچپ میں ہلکا سا پانی شامل کرکے چکن اُبال لیں یہاں تک کپ پانی خشک ہو جائے
  3. 3  شملہ مرچ ، پیاز ، ٹماٹر باریک پیس لیں
  4. 4 اب چنوں میں میکرونی چکن ، آلو ، پیاز ، ٹماٹر ، شملہ مرچ ، نمک ، کٹی لال مرچ ، چاٹ مصالحہ، کھٹائی پاؤڈر ، لیموں کا جوس شامل کرکے مکس کریں۔ ہری چٹنی اور املی کی چٹنی شامل کرکے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(3375) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat And Chana Chaat - مزید چاٹ، چنا چاٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Macaroni Chana Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Macaroni Chana Chaat is a Chaat And Chana Chaat, and listed in the chaat aur chana chaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.