Chicken Malai Boti Recipe In Urdu

چکن ملائی بوٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Malai Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Malai Boti is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Malai Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

163 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

ملائی چکن بوٹی کے اجزاء:
1 بون لیس چکن 1 کلو
2 تیل 3 ٹیبل اسپون
3 کوئلہ 1 عدد
4 کالی مرچ 1.1/2 چائے کا چمچہ
5 پپیتا پسا ہوا 4 کھانے کے چمچے
6 گرم مصالحہ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاﺅ 1/2 چائے کا چمچہ
اجزاءبرائے میرینیشن:
1 فریش کریم 5 کھانے کے چمچے
2 دہی 1 پاﺅ
3 لیمن 2 عدد
4 ہری مرچیں 4 عدد
5 ادرک،لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
6 ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
7 سفید مرچ 1.1/2 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزاءکو ایک باﺅل میں ڈال کر مکس کرلیں
  2. 2 تیار شدہ مکسچر میں چکن کے ٹکڑوں کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور رکھ دیں
  3. 3 ایک پتیلی میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 جب چکن گل جائے پانی خشک ہوجائے اور تیل نظر آنے لگے تو چولہے سے اُتار لیں
  5. 5 ایک کوئلہ کو چولہے پر دھکا کر چکن کے درمیان رکھ کر چند قطرے تیل ڈالیں اور ڈھک دیں
  6. 6 مزیدار ملائی چکن بوٹی تیار ہے

(4042) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب