Chicken Masala Recipe In Urdu

چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

768 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی) 1/2 کلو
2 ٹماٹر(چھلے اور چوپ کئے ہوئے)400 گرام
3 کوکونٹ کریم 2 کھانے کے چمچے
4 پیاز(باریک کٹی ہوئی)2 عدد
5 لہسن(چوپ کئے ہوئے)2 جوے
6 سوکھی گول لال مرچیں 4 عدد
7 ادرک(باریک کٹی ہوئی)ایک کھانے کا چمچہ
8 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا سفید زیرہ 2 کھانے کا چمچہ
10 پسا ہوا دھنیا 3 کھانے کے چمچے
11 نمک ایک چائے کا چمچہ
12 تیل 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن‘ادرک‘اور مرغی کو مرغی کا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
  2. 2 اس میں پیاز‘ہلدی‘دھنیا‘زیرہ اور نمک ملا کر پکائیں
  3. 3 پھر لال مرچیں اور ٹماٹر ملا کر شامل کرکے تیز آنچ پر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں
  4. 4 مزیدار چکن مصالحہ کوکونٹ کریم ملا کر پیش کریں

(1308) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

More Recipes - مزید تراکیب