Chicken Mix Vegetable Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 6762

چکن مکس ویجیٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6762

Chicken Mix Vegetable Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک پیالی
2 آلو ایک عدد
3 پالک آدھا کپ کٹی ہوئی
4 ٹماٹر ایک عدد
5 مٹر ایک کپ
6 پسی ہوئی ادرک آدھا چائے کا چمچ
7 یخنی تین پیالی
8 بند گوبھی آدھا کپ کٹی ہوئی
9 گاجر دو عدد
10 سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ
11 پیاز ایک عدد کٹا ہوا
12 لہسن چھ جوئے
13 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر اس میں پانی ملا دیں اور نمک ڈال کر یخنی تیار کر لیں۔
  2. 2 یخنی کو چھان کر الگ کر لیں اور گوشت کے ریشے بنا لیں۔
  3. 3 اب اس یخنی میں آلو،گاجر،بند گوبھی،پالک،ٹماٹر کو کاٹ کر اس میں پیاز،لہسن،مٹر کے دانے،ادرک،سیاہ مرچ اور نمک ملا کر دو پیالی پانی ملا کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 سوپ تیار ہو جائے تو سوپ کے پیالے میں نکال کر کھانے کے ساتھ شروع کریں۔

(494) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups - مزید سوپ

Urdu cooking recipe of Chicken Mix Vegetable Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Mix Vegetable Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.