Chicken Monte Carlo Recipe In Urdu - Recipe No. 7010

Chicken Monte Carlo Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Monte Carlo is a famous dish in this region. You can read here Chicken Monte Carlo recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Monte Carlo. You can know the complete method to make Chicken Monte Carlo on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Monte Carlo. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Monte Carlo below.

چکن مونٹی کارلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7010

Chicken Monte Carlo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

4 میدہ دو کھانے کے چمچ

5 انڈا ایک عدد

6 مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ

7 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

9 ووسٹر شائر ساس ایک کھانے کا چمچ

10 ایچ پی ساس ایک کھانے کا چمچ

11 شملہ مرچ ایک عدد

12 ٹماٹر دو عدد

13 مشرومز چھ سے آٹھ عدد

14 زیتون آٹھ سے دس عدد

15 چیڈر چیز آدھی پیالی

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ لیں اور ہلکا ہلکا کچل لیں۔
  2. 2 شملہ مرچ اور ٹماٹر کے بیج نکال کر قتلے کاٹ لیں اور مشرومز اور زیتون کے سلائسز کاٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 انڈے کو پھینٹ کر اس میں میدہ،نمک،سفید مرچ،مسٹرڈ پیسٹ،سرکہ،ووسٹر شائر ساس اور ایچ پی ساس ڈال کر ملا لیں۔
  4. 4 چکن بریسٹ کو اس مکسچر میں اچھی طرح رول کریں،پھر فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں۔
  5. 5 بیکنگ ٹرے میں برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگا کر شملہ مرچ اور ٹماٹر کے قتلے رکھیں اور ان پر فرائی کئے ہوئے چکن کے اسٹیکس رکھ دیں۔ان پر مشرومز اور زیتون پھیلا کر ڈالیں۔
  6. 6 اوپر سے کش کیا ہوا چیز چھڑک کر کوکنگ آئل ڈالیں اور اس پر لہسن کا پاؤڈر چھڑک دیں۔
  7. 7 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر پانچ سے سات منٹ کے لئے رکھیں تاکہ چیز اچھی طرح پگھل جائے۔
  8. 8 اوون سے نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

(2262) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Steak

Urdu cooking recipe of Chicken Monte Carlo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Monte Carlo is a Chicken Steak, and listed in the chicken steak. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.