Chicken Nihari Recipe In Urdu

چکن نہاری بنانے کی ترکیب

Chicken Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈیڑھ کلو
2 گھی ایک کپ
3 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 لا ل مرچ تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی )
5 نمک دو کھانے کے چمچ
6 نہاری مصالحہ تین کھانے کے چمچ
7 گرم پانی چھ کپ
8 میدہ آدھا کپ
گارنشنگ کے لئے:
1 ادرک حسب ضرورت (سلائس میں کئی ہوئی)
2 ہری مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی)
3 ہرا دھنیا حسب ضرورت
4 لیموں کے ٹکڑے حسب ضرورت (کٹے ہوئے)
نہاری مصالہ بنانے کے لئے:
1 دار چینی چھ ٹکڑے
2 کالی الائچی چھ عدد
3 ہری الائچی بارہ عدد
4 کالی مرچ آدھا کپ
5 سونف آدھا کپ
6 چنے آدھا کپ (بھنے ہوئے)
7 خشحاس آدھا کپ
8 کچری پاوٴڈر دو کھانے کے چمچ
9 لونگ دو کھانے کے چمچ
10 جاوتری دو کھانے کے چمچ
11 سونتھ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
12 لال مرچ چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں گھی گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 پھر اس میں پسی لال مرچ، نمک ،نہاری مصالہ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 اس میں چھ کپ گرم پانی شامل کریں اور ڈھک کرتیس منٹ پکائیں
  4. 4 میدہ اور گندم کا آٹا چھان کر تھوڑے سے پانی میں پیسٹ بنالیں
  5. 5 اس پیسٹ کو بھی نہاری میں شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں
  6. 6 اسے ڈھک کر پندرہ منٹ پکائیں یہاں تک کہ گھی اوپر آجائے
  7. 7 آخر میں اسے سلائس میں کٹی ادرک، کٹی ہری مرچ ، ہرا دھنیا، لیموں کے ٹکڑے اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں
  8. نہاری مصالحہ کے لئے

  9. 1 گرائنڈر میں دار چینی، کالی الائچی ، ہری الائچی ،کالی مرچ، سونف ،بھنے چنے، خشخاس، کچری پاوٴڈر، لونگ، جاوتری ،پسی سونٹھ، پسی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں
  10. 2 اب سے ہوا بنڈڈبے میں بھر کے رکھ دیں اور حسب ضرورت استعمال کریں

متعلقہ پکوان

(3826) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nihari - مزید چکن نہاری

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Nihari is a Chicken Nihari, and listed in the Nihari Chicken. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.