Chicken Nihari Recipe In Urdu - Recipe No. 7189

Chicken Nihari Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Nihari is a famous dish in this region. You can read here Chicken Nihari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Nihari. You can know the complete method to make Chicken Nihari on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Nihari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Nihari below.

چکن نہاری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7189

Chicken Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 پیاز تین عدد درمیانی

5 ثابت کالی مرچیں دس سے بارہ عدد

6 لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ

7 دھنیا پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

9 سونف ایک کھانے کا چمچ

10 بڑی الائچی کے دانے ایک چائے کا چمچ

11 سونٹھ ایک چائے کا چمچ

12 پپلی ایک چائے کا چمچ

13 دہی ایک پیالی

14 سادہ آٹا آدھی پیالی

15 ادرک حسب پسند

16 ہرا دھنیا حسب پسند

17 ہری مرچیں حسب پسند

18 لیموں حسب پسند

19 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے بڑے ٹکڑوں کو پین میں ایک پیاز،کالی مرچیں اور چار سے چھ پیالی پانی ڈال کر اُبلنے رکھ دیں۔
  2. 2 سونف،بڑی الائچی کے دانے،سونٹھ اور پپلی کو باریک پیس لیں،دہی میں نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا،زیرہ اور پسے ہوئے مصالحے ملا لیں۔
  3. 3 علیحدہ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور دو پیاز کو باریک کاٹ کر سنہری فرائی کر لیں۔
  4. 4 لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ ہلکا سا فرائی کریں اور پھر آٹا ڈال کر اچھی طرح خوشبو آنے تک بھونیں۔
  5. 5 اس مکسچر کو پین میں ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
  6. 6 پھر اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک بھونیں۔
  7. 7 یخنی کو چھان کر ڈال دیں اور دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح چکن میں رچ جائے اور چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 باریک کٹی ہوئی ادرک،ہرا دھنیا،ہری مرچیں،لیموں اور نان کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(2985) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nihari

Urdu cooking recipe of Chicken Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Nihari is a Chicken Nihari, and listed in the Nihari Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.