Chicken Nuggets Recipe In Urdu

چکن نگٹس بنانے کی ترکیب

Chicken Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 300گرام
2 سیاہ مرچ(پلیک پیپر کارن) 5گرام
3 آٹا 20گرام
4 سفید مرچ(وائٹ پیپر کارن) 5گرام
5 انڈا 1عدد
6 ارگینو 5گرام
7 ڈبل روٹی کا چورا 100گرام
8 زیتون کا تیل 10ملی لیٹر
9 پیپریکا 5گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کے ہر ٹکڑے کو چار لمبی پٹیوں کی شکل میں کاٹ لیں۔
  2. 2 پیپر کارن‘جنگلی پودینے اور ارگینو کو روسٹ کرلیں۔اس میں پیپر یکا شامل کردیں اور بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔
  3. 3 چکن کی پٹیوں کو نمک اور بلینڈ مصالحے میں میرینیٹ کرلیں ۔
  4. 4 آٹے‘انڈے کو اتنے مناسب پانی میں مکس کریں کہ ایک پتلی لپٹی سی بن جائے۔
  5. 5 میرینیٹ کی ہوئی چکن بریسٹ کی پٹیوں کو انڈے کے مکسچر میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرلیں۔
  6. 6 ایک نان اسٹک پین میں زیتون کا تیل گرم کریں اور اس وقت تک شیلو فرائی کریں جب تک دونوں اطراف سے گل نہ جائے۔

(428) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snack Mix - مزید متفرق مزیدار سنیکس

Urdu cooking recipe of Chicken Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Nuggets is a Snack Mix, and listed in the Mix Snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.