Chicken Nuggets Aur Green Beans Recipe In Urdu - Recipe No. 7069

Chicken Nuggets Aur Green Beans Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Nuggets Aur Green Beans is a famous dish in this region. You can read here Chicken Nuggets Aur Green Beans recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Nuggets Aur Green Beans. You can know the complete method to make Chicken Nuggets Aur Green Beans on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Nuggets Aur Green Beans. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Nuggets Aur Green Beans below.

چکن نگٹس اور گرین بینز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7069

Chicken Nuggets Aur Green Beans Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 پھلیاں آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 میدہ آدھی پیالی

5 سفید تل ایک چوتھائی پیالی

6 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 انڈے دو عدد

8 گاجر ایک عدد

9 سرکہ تین کھانے کے چمچ

10 شہد دو کھانے کے چمچ

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر ہڈی کا چکن لے کر اس کی چوکور بوٹیاں کر لیں۔
  2. 2 گاجر کو باریک کاٹ لیں اور پھلیوں کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر دھو کر رکھ لیں۔
  3. 3 ایک پیالے میں میدہ ڈال کر اس میں نمک،کالی مرچ اور تل ڈال کر ملائیں اور دوسرے پیالے میں انڈے پھینٹ کر رکھ لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں،چکن کی بوٹیوں کو پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈپ کرکے دوبارہ میدے میں رول کر لیں۔
  5. 5 ان تمام چکن کی بوٹیوں کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  6. 6 پھیلی ہوئی کڑاہی میں آدھی پیالی پانی ڈال کر اس میں سرکہ اور شہد ڈال کر اُبالیں اور اُبال آنے پر اس میں گاجر اور پھلیاں ڈال کر چار سے پانچ منٹ اُبالیں اور آخر میں فرائی کئے ہوئے چکن نگٹس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  7. 7 چولہے سے اُتار کر گرم گرم ڈش میں نکال لیں۔
  8. 8 اس مزیدار ڈش کو حسب پسند میش پوٹیٹو،اُبلے ہوئے چاول یا نوڈلز کے ساتھ شروع کیا جا سکتا ہے۔

(2398) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nuggets And Chicken Sticks

Urdu cooking recipe of Chicken Nuggets Aur Green Beans, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Nuggets Aur Green Beans is a Chicken Nuggets And Chicken Sticks, and listed in the chicken nuggets and sticks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.