Chicken Orange Recipe In Urdu

اورنج چکن بنانے کی ترکیب

Chicken Orange  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) 1/2 کلو
2 میدہ (چھنا ہوا) 2 پیالی
3 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
4 انڈے (پھینٹے ہوئے) 2 عدد
5 کارن فلورایک پیالی
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل تلنے کے لیے
8 چاول (ابلے ہوئے) ہمراہ پیش کرنے کے لیے
9 ہری پیاز(چوپ کی ہوئی) چھڑکنے کے لیے
ساس کے اجزاء:
1 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 4 جوے
2 ادرک (چوپ کیا ہوا) ایک ٹکڑا
3 کینو کے چھلکے کارن فلورایک ایک کھانے کا چمچہ
4 کٹی ہوئی لال مرچ 1.1/2 چائے کے چمچے
5 کینو کا جوس 2 پیالی
6 سویا ساس 2 کھانے کے چمچے
7 تل کا تیل سفید سرکہ ایک ایک کھانے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کارن فلور میں کالی مرچ اور نمک ملالیں
  2. 2 مرغی کی بوٹیوں کو پہلے کورن فلور میدے انڈے پھر میدے میں لپیٹیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کریں
  4. 4 اس میں بوٹیاں سنہری تل کر نکالیں
  5. 5 ساس پین تیل گرم کریں
  6. 6 اس میں ساس کے اجزاء ملاکر گاڑھا ہونے تک پکائیں
  7. 7 پھر مرغی ملالیں
  8. 8 چاول سرونگ ڈش میں نکالیں
  9. 9 اسکے اطراف میں مرغی نکالیں اور ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2257) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Orange , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Orange is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.