Chicken Palak Recipe In Urdu - Recipe No. 7393

Chicken Palak Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Palak is a famous dish in this region. You can read here Chicken Palak recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Palak. You can know the complete method to make Chicken Palak on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Palak. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Palak below.

چکن پالک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7393

Chicken Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1 کلو

2 پالک (چوپ کر لیں) 1 کلو

3 پیاز (چوپ کر لیں) 2 کپ

4 میتھی دانہ 1 چائے کا چمچہ

5 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

7 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 دہی 1/2 کپ

9 یخنی 1 کپ

10 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

12 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

13 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

14 نمک حسب ذائقہ

15 مکھن 2 کھانے کے چمچے

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں گوشت‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر اور سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. 2 نان اسٹک سوس پین میں مکھن گرم کر کے میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑائیں۔
  3. 3 پیاز شامل کریں‘پیاز کی رنگت سنہری ہو جائے تو ادرک‘لہسن پیسٹ شامل کریں۔
  4. 4 خوشبو آنے لگے تو گوشت بمعہ میرینیشن کے ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 دہی اور یخنی شامل کر کے دھیمی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 گوشت گل جائے اور شوربہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں پالک شامل کر دیں۔
  7. 7 پالک کا پانی خشک ہو جائے تو آنچ دھیمی کر دیں۔
  8. 8 سرونگ ڈش میں نکال کر چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔

(2119) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables

Urdu cooking recipe of Chicken Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Palak is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.