Chicken Pancakes Recipe In Urdu

مرغی کے پین کیک بنانے کی ترکیب

Chicken Pancakes Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

30-35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

248 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی) 750 گرام
2 انڈے 5 عدد
3 میدہ(چھنا ہوا)200 گرام
4 تازہ دودھ 1/2 کلو
5 مرغی کی یخنی 250 گرام
6 تازہ کریم 4 کھانے کے چمچے
7 کارن فلور 20 گرام
8 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
9 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)حسب ضرورت
10 نمک حسب ذائقہ
11 مکھن 25 گرام
12 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں میں میدہ‘کالی مرچ‘ہرادھنیا‘اور نمک ملا کر پھینٹیں
  2. 2 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور چار آملیٹ تیار کرلیں
  3. 3 اسی فرائننگ پین میں تیل اور مکھن گرم کریں اور مرغی کو گلنے تک پکائیں‘پھر ریشے کرلیں
  4. 4 ساس پین میں دودھ‘کریم‘یخنی اور کارن فلور ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں‘پھر مرغی ملادیں
  5. 5 بیکنگ ٹرے پر آملیٹ رکھیں
  6. 6 اس پر ساس ڈال کر پنیر چھڑکیں اور لپیٹ لیں
  7. 7 اسے چاہیں تو فرائننگ پین میں سینک لیں چاہیں تو چند منٹ کے لیے اوون میں پکا کر نکال لیں

متعلقہ پکوان

(1590) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Pancakes, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Pancakes is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 30-35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.