Chicken Paratha Roll Recipe In Urdu

ہوم میڈ چکن پراٹھا رول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Paratha Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Paratha Roll is a Chicken Samosa, Chicken Rolls, Chicken Pakora, and listed in the chicken Samosay, roll and pakora. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Paratha Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بولن لیس) 1/2 کلو
2 دہی 1/2 کپ
3 لہسن، ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 ہرادھنیا (پیسٹ بنا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
5 ثابت دھنیا (کٹا ہوا) 1/2 کھانے کا چمچہ
6 سفید مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاوٴڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
8 سلاد کے پتے فلینگ کے لئے
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل 3 تیل کھانے کے چمچے
پراٹھے کے لئے:
1 میدہ 1 کپ
2 آٹا 1/2 کپ
3 نیم گرم پانی حسب ضرورت
4 نمک حسب ذائقہ
5 تیل حسب ضرورت
6 گھی 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں گوشت، دہی ،نمک، لہسن، ادرک پیسٹ، ہرادھنیا پیسٹ، ہری مرچوں کا پیسٹ، کٹا ہوا دھنیا، زیرہ پاوٴڈر اورسفید مرچ پاوٴڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 2 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرلیں
  2. 2 فرائی پین میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں
  5. 5 بڑے پیالے میں میدہ، آٹا، گھی اور نمک ڈال کر نیم گرم پانی سے سخت گوندھ لیں
  6. 6 1 گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
  7. 7 کڑاہی میں تیل گرم کر کے پراٹھا بنا کر فرائی کرلیں
  8. 8 سنہری ہو جائے تو پلیٹ میں نکال لیں
  9. 9 پراٹھے کے 1 سائڈ پر سلاد کے پتے رکھیں
  10. 10 اس کے اوپر چکن کی مناسب مقدار رکھ کر رول کی شکل میں لپیٹ دیں
  11. 11 سرونگ ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ مزیدار ہوم میڈچکن رول گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5060) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Samosa, Chicken Rolls, Chicken Pakora - مزید چکن سموسے، رول، پکوڑے

More Recipes - مزید تراکیب