Chicken Pasta Tart Recipe In Urdu - Recipe No. 7185

Chicken Pasta Tart Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Pasta Tart is a famous dish in this region. You can read here Chicken Pasta Tart recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Pasta Tart. You can know the complete method to make Chicken Pasta Tart on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Pasta Tart. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Pasta Tart below.

چکن پاستا ٹارٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7185

Chicken Pasta Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

4 چکن 100 گرام

5 میکرونی (اُبلی ہوئی) آدھی پیالی

6 وائٹ ساس دو سے تین کھانے کے چمچ

7 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

8 چیڈر چیز آدھی پیالی

9 مارجرین یا مکھن چار کھانے کے چمچ

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹارٹ بنانے کے لئے میدے میں چٹکی بھر نمک،چینی اور مارجرین یا مکھن ڈال کر انگلیوں سے ہلکے ہلکے مکس کر لیں۔
  2. 2 جب یہ ڈبل روٹی کے چورے کی شکل میں آ جائے تو اس میں دو سے تین کھانے کے چمچ یخ ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں اور پلاسٹک شیٹ میں لپیٹ کر فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 دس منٹ کے بعد بیل کر کٹر سے کاٹ لیں اور چھوٹے ٹارٹ کے سانچوں میں لگا کر بیک کرنے رکھ دیں۔180C پر سنہرے بیک کرکے اوون سے نکال لیں۔
  4. 4 فلنگ بنانے کے لئے ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چکن کی چھوٹی کی ہوئی بوٹیوں کو لہسن کے ساتھ فرائی کریں۔پھر اس میں اُبلی ہوئی میکرونی،نمک،کالی مرچ اور وائٹ ساس ڈال کر ملا لیں۔
  5. 5 اس مکسچر کو تیار کئے ہوئے ٹارٹ میں بھر کر اوپر سے کش کیا ہوا چیز چھڑک دیں اور دو سے تین منٹ گرم اوون میں گرل جلا کر رکھ دیں۔
  6. 6 اوون سے نکال کر بچوں کی پارٹی میں ان کی پسند کے ڈرنک کے ساتھ پیش کریں۔

(1648) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tart

Urdu cooking recipe of Chicken Pasta Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Pasta Tart is a Tart, and listed in the tart. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.