Chicken Patties Recipe In Urdu

چکن پیٹیز بنانے کی ترکیب

Chicken Patties Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغ کا گوشت ایک کلو(صرف بوٹیاں )
2 ادرک(پسا ہوا) ایک ٹیبل سپون
3 لہسن(پسا ہوا) ڈیڑھ ٹیبل سپون
4 ہری مرچ(پسی ہوئی) ایک ٹیبل سپون
5 پسا گرم مصالحہ ایک ٹی سپون
6 سرخ مرچ ٹی سپون
7 سوکھا دھنیا(کٹا ہوا) سپون
8 انڈے(سخت ابلے ہوئے) دو عدد
9 ہری پیاز ایک ٹی سپون

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو (ابلے ہوئے)ایک درمیانہ سائز کا کیوبز میں کاٹ لیں۔
  2. 2 گوشت میں ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ ،پسی لال مرچ ،گرم مصالحہ اور دہی ملا کر 10منٹ رکھ دیں۔
  3. 3 حسب ضرورت پانی ڈال کر تیز آنچ پر چڑھائیں کہ گوشت باکل گوشت باکل گل جائے ۔
  4. 4 گوشت کے مکسچر میں آلو اور کٹے ہوئے انڈے ،ہری پیاز اور دھنیا ملادیں۔
  5. 5  دوسمو سے کی پٹیاں لے کر اس کے نشان کی طرح رکھیں اور درمیان میں تیارکردہ مصالحہ رکھ کر پلیٹ دیں اور آٹے کی لئی سے بند کردیں ۔
  6. 6 ڈیپ فرائی کرلیں۔
  7. 7 سنہری ہونے پر اتارلیں۔

(412) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Home Bakery - مزید گھریلو بیکری

Urdu cooking recipe of Chicken Patties, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Patties is a Home Bakery, and listed in the ghar ki bakery. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.