Chicken Peanut Kebabs Recipe In Urdu

چکن پی نٹ کباب بنانے کی ترکیب

Chicken Peanut Kebabs Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی چوکور بوٹیاں 1/2 پیالی
2 شملہ مرچ (چوکور کٹی ہوئی) 2عدد
3 پیاز (چوکور کٹی ہوئی) 4 عدد
4 پی نٹ بٹر 1/2 پیالی
5 سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچے
6 پارسلے (چوپ کئے ہوئے) 2 کھانے کے چمچے
7 کُٹی ہوئی لال مرچ 2 چائے کے چمچے
8 سویاساس 1/4 پیالی
9 لیموں کارس 2 کھانے کے چمچے
10 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 4 جوے
11 ادرک( چوپ کئے ہوئے) 2 چائے کے چمچے
12 پانی 2 کھانے کے چمچے
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل 1/4 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر علاوہ شملہ مرچ اور پیاز باقی اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
  2. 2 لکڑی کی سیخوں پر ایک شملہ مرچ، 4 مرغی کی بوٹیاں اور پیاز لگالیں۔
  3. 3 فرائننگ پین کو چکنا کریں اور سیخوں کو اُلٹ پلٹ کرکے پکالیں۔

متعلقہ پکوان

(1709) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts - مزید چکن بادام کاجو اور ڈرائی فروٹ کیساتھ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Peanut Kebabs, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Peanut Kebabs is a Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts, and listed in the chicken badam and chicken kaju. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.