Chicken Pineapple Recipe In Urdu

چکن پائن ایپل بنانے کی ترکیب

Chicken Pineapple Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 1کپ(بون لیس چکور کاٹ لیں)
2 پائن ایپل کے ٹکڑے 1کپ
3 پائن ایپل جوس 1/2کپ
4 شملہ مرچ 2کیوب کاٹ لیں
5 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
6 کیچپ 1کپ
7 کارن فلور 2کھانے کے چمچے
8 یخنی یا پانی 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے کیوب کاٹ لیں اس کے بعد اس میں 1چائے کا چمچہ ادرک لہسن پسا ہوا‘سرکہ2کھانے کے چمچے‘سویا ساس 2کھانے کے چمچے‘نمک حسب ذائقہ‘کالی مرچ 1چائے کا چمچہ اور 15منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 تیل گرم کریں اس میں شملہ مرچ فرائی کریں۔
  3. 3 دوسری پتیلی میں تیل گرم کریں۔چکن فرائی کریں اور گرلڈ کرلیں اس میں تلی ہوئی شملہ مرچ کیچپ پائن ایپل سیرب ڈال کر 2-3منٹ پکائیں ۔
  4. 4 پھر اس میں کارن فلور کے پیسٹ ڈال دیں اور گاڑھا کریں۔
  5. 5 آخر میں پائن ایپ ڈال دیں اور چولہے سے ہٹا کر سادے چاول یا چائنیز رائس کے ساتھ شروع کریں۔

(478) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Chicken Pineapple, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Pineapple is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.