Chicken Quesadilla Recipe In Urdu

چکن کیساڈیا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Quesadilla, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Quesadilla is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Quesadilla Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

293 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے گوشت کی پٹیاں 250 گرام
2 تیار چپاتیاں 4 عدد
3 لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک کھانے کا چمچہ
4 ٹماٹر(پسے ہوئے)3 کھانے کے چمچے
5 شملہ مرچ(چوپ کی ہوئی)1/2 پیالی
6 پیاز(باریک کٹی ہوئی)1/2 پیالی
7 ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے)1/2 پیالی
8 ہرادھنیا(چوپ کیا ہوا)3 کھانے کے چمچے
9 چیڈر پنیر(کدوکش)ایک پیالی
10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
11 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)2 عدد
12 اوریگانو ایک چائے کا چمچہ
13 نمک ایک چائے کا چمچہ
14 تیل 6 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میںتیل گرم کرکے لہسن سنہری کریں
  2. 2 پھر مرغی ملا کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
  3. 3 اس میں اوریگانو‘زیرہ‘پسے ہوئے ٹماٹر‘شملہ مرچ‘پیاز‘ہری مرچیں اور نمک ملا کر بھونیں پھر ٹماٹر دھنیا شامل کرکے چولہا بند کردیں
  4. 4 توے کو چکنا کرکے چپاتی رکھیں
  5. 5 اس کے ایک جانب مرغی چیڈر اور موزریلا پنیر ڈال کر دہرا کرلیں
  6. 6 چپاتی کو دوسری جانب سے بھی سٹیک لیں
  7. 7 اسی طرح سے دوسری چپاتیاں بھی تیار کرلیں

(1104) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب