Chicken Rogan Josh Recipe In Urdu

چکن روغن جوش بنانے کی ترکیب

Chicken Rogan Josh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
5 سونف ایک چائے کا چمچ
6 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
7 دہی ایک پیالی
8 دارچینی اور تیزپات حسب ضرورت
9 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر اچھی طرح چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں،پھر ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں دار چینی اور تیز پات ڈالیں اور ساتھ ہی چکن ڈال کر بھون لیں۔
  2. 2 پھر اس میں سونف پیس کر ڈالیں ساتھ ہی پسی لال مرچ ،نمک ،لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کرلیں۔
  3. 3 تھوڑا تھوڑا پھینٹا ہوا دہی ڈال کر بھونیں اور درمیانی آنچ پرچکن گلنے تک پکائیں۔
  4. 4 جب تیل علیحدہ ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑ ک کر دم پر رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(2114) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Rogan Josh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Rogan Josh is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.