Chicken Sandwich Recipe In Urdu

چکن سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Chicken Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی ایک پیکٹ باریک سلائس کرلیں
2 مرغی کا گوشت دو پیالی خوب ابلا ہوا
3 پیاز بڑی ایک عددباریک کٹی ہوئی
4 ٹماٹر ایک عددباریک کٹا ہوا
5 مایونیز ایک پیالی
6 مکھن ایک پیالی
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے گوشت میں ٹماٹر ، ککڑی ، نمک ، کالی مرچ اور پیاز ملا دیں۔اس کے بعد مایونیز ملائیں۔
  2. 2 ایک سلائس پر مکھن لگائیں اور دوسرا سلائس پر تھوڑا آمیزہ رکھیں۔پھر دونوں کو ملا کر دبا دیں۔
  3. 3 اس کے بعد آڑا کاٹ لیں۔تولیہ گیلا کرکے نچوڑ لیں اور سینڈوچ پر رکھیں تاکہ وہ سخت نہ ہوں۔

(953) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

Urdu cooking recipe of Chicken Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.