Chicken Seekh Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6859

چکن سیخ کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6859

Chicken Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بون لیس) 250 گرام
2 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
3 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ
5 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 پیاز 1 کپ(چوپ کی ہوئی)
8 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
9 گھی 1 کھانے کا چمچہ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فوڈ پروسیسر میں چکن‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘ثابت دھنیا‘کالی مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘پیاز‘لہسن‘ادرک پیسٹ اور گھی ڈال کر باریک پیس لیں۔
  2. 2 اس آمیزے سے سیخ کباب بنا لیں۔
  3. 3 گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں کباب رکھ کر 160C پر پہلے سے گرم اوون میں 10-15منٹ بیک کر لیں۔
  4. 4 سرونگ ڈش میں رکھ کر کیچپ کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(954) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka - مزید چکن سیخ کباب اور چکن تکے

Urdu cooking recipe of Chicken Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Seekh Kabab is a Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka, and listed in the Tikka Chicken and Seekh Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.