Chicken Soup Recipe In Urdu

چکن سوپ بنانے کی ترکیب

Chicken Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (اوون میں بھنا ہوا )
2 گاجر ایک عدد درمیانے سائز کی
3 ٹماٹردو عدد کچلے ہوئے
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 کالی مرچ حسب ضرورت
6 پانی دو پنٹ
7 پیاز ایک عدد درمیانے سائز کا
8 رائی کے دانے چھ عدد
9 چکن سٹاک کیوب حسب خواہش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنے ہوئے چکن میں سے کلیجی کو نکال لیں اور اسے ایک گہرے برتن میں ڈال دیں ۔
  2. 2 اسے چولہے پر رکھ کر دھیمی آنچ پر ابالیں اور اوپر آنے والی جھاگ ہٹا دیں ۔
  3. 3 اب اس میں سبزیاں ،رائی کے دانے اور نمک ڈال دیں اور برتن کو ڈھک دیں ایک گھنٹے تک دھیمی آنچ پر پکنے دیں
  4. 4  یہاں تکہ کہ چکن کا گوشت نرم ہوجائے اور اچھی طرح گل جائے ۔
  5. 5 اب اسے برتن میں سے چکن نکال لیں اور سوپ کو کسی چھاننی یا ململ کے باریک کپڑے میں چھان لیں
  6. 6  اگر ضرورت محسوس کریں تو مزید نمک یا کالی مرچ ڈال دیں ۔
  7. 7 اب اس میں چکن سٹاک کیوب کو ڈال کر اچھی طرح چمچ ہلائیں
  8. 8  یہاں تک کہ اس میں اچھی طرح حل ہوجائے سوپ تیار ہے جو چار سے چھ افراد استعمال کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ پکوان

(2042) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Soup - مزید چکن کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Soup is a Chicken Soup, and listed in the Murgh ka Soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.