Chicken Steak With Vegetables Recipe In Urdu

چکن اسٹیک مع ویجی ٹیبلز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Steak With Vegetables, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Steak With Vegetables is a Chicken Steak, and listed in the chicken steak. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Steak With Vegetables Recipe In Urdu

اشیاء:
چکن 1کپ
(موٹے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سویا سوس اور کالی مرچ کے ساتھ میرینیٹ کر لیں)
نمک حسب ذائقہ
گاجر 1کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
گرین بیل پیپر ایک کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
ہری پیاز 1کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
آلو 1کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
پیپر پاؤڈر دو چائے کے چمچے
پھول گوبھی ایک کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
سویا سوس چار چائے کے چمچے
ترکیب:
آلو، گاجر اور پھول گوبھی کو ابال لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ ایک نان اسٹک فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر چکن ڈال دیں اور دو منٹ تک بھون لیں۔ پھر اس میں ابلی ہوئی سبز یاں ملا کر لکڑی کے چمچے(ڈوئی) کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس میں پیپر پاؤڈر اور سویا سوس ملا دیں۔ ساتھ ہی بقیہ سبزیاں ، بیل پیپر ، ہری پیاز بھی ڈال دی۔ تیز آنچ پر ایک منٹ تک پکائیں۔ ابلی ہوئی اسپگھٹی یا چاولوں کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(2248) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Steak - مزید چکن اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب