Chicken Stew Recipe In Urdu

چکن اسٹیو بنانے کی ترکیب

Chicken Stew Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 پیاز ایک عدد درمیانی
3 دہی ایک پیالی
4 ہری مرچیں تین سے چار عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 ٹماٹر دو عدددرمیانے
7 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
8 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
9 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
10 چھوٹے بھٹے دوعدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر ادرک لہسن نمک کالی مرچ دہی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کریں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 بھٹوں کو ابال کر گلالیں اور ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں ۔
  3. 3 پیاز اور ٹماٹر کے سلائسز کرلیں۔
  4. 4 پھر ایک پین چکن کو درمیان آنچ پر پکائیں جب تک چکن گل نہ جائے اور اس کا تمام پانی خشک نہ ہو جائے ۔
  5. 5 پھر کوکنگ آئل میں پیاز ،ٹماٹر اور بھٹوں کو تھوڑا سا فرائی کریں اور چکن میں مکس کریں لمبائی میں کٹی ہوئی
  6. 6  ہری مرچیں ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر پیٹا بریڈ یا گارلگ بریڈ کے ساتھ لطف اٹھائیں ۔

متعلقہ پکوان

(766) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken - مزید متفرق چکن تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Stew, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Stew is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.