Chicken Stroganof Recipe In Urdu

چکن استراگانف بنانے کی ترکیب

Chicken Stroganof Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد
2 مشرومز آٹھ سے دس عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد درمیانی
6 میدہ دو کھانے کے چمچ
7 دوسٹر ساس ایک کھانے کا چمچ
8 سرکہ د و کھانے کے چمچ
9 HP Sauce دو کھانے کے چمچ
10 چکن کی یخنی حسب پسند
11 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
12 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
13 مکھن دو کھانے کے چمچ
14 کریم دو کھانے کے چمچ
15 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اسٹر پس کاٹ لیں اور انھیں نمک،کالی مرچ اور میدہ لگا کر رکھ دیں۔
  2. 2 پین میں مکھن اور کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں ۔
  3. 3 پھر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں ۔
  4. 4 پھر میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں ۔
  5. 5 چکن کی یخنی شامل کرکے اس میں کٹے ہوئے مشرومز ،لیموں کا رس،سرکہ ،ووسٹری ساس اور
  6. 6 HP Sauceڈال کر ملائیں ۔
  7. 7 حسب پسند گاڑھا ہونے پر کریم ڈال کر چولہے سے اتارلیں۔

متعلقہ پکوان

(698) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chicken - مزید چائنیز چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Stroganof, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Stroganof is a Chinese Chicken, and listed in the chicken Chinese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.