Chicken Tempura Recipe In Urdu

چکن ٹیمپورا بنانے کی ترکیب

Chicken Tempura Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کے چمچ
4 میدہ تین چوتھائی پیالی
5 کارن فلار آدھی پیالی
6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
8 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
9 میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
10 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو اسٹرپس میں کاٹ لیں ،پھر ایک پیالے میں نمک لہسن ،لال مرچ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں اور چکن اسٹرپس کو اس سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  2. 2 گہرے پیالے میں میدہ ،کارن فلار ،نمک،کالی مرچ ،میٹھا سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے تین سے چار منٹ پھینٹیں ۔
  3. 3 پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے ٹھنڈا یخ پانی ڈالتے ہوئے پھینٹ لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں ڈیپ فرائینگ کے لئے کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں۔
  5. 5 ایک ایک کرکے چکن اسٹرپس کو تیار کئے ہوئے آمیزے میں ڈپ کرکے ہلکے سنہری فرائی کرلیں۔

متعلقہ پکوان

(551) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Tempura, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tempura is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.