Chicken Tikka Recipe In Urdu

مرغی کے تکے بنانے کی ترکیب

Chicken Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

404 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ کا گوشت دو بڑے ٹکڑے
2 نمک، لال مرچ حسب پسند
3 پسا ہوا سفیدہ زیرہ ایک کھانے کا چمچ
4 کچا پپیتا یا کچری پسی ہوئی چائے کا چمچ
5 مکھن یا تیل تین کھانے کے چمچ
6 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کے گوشت کو کاٹنے سے نشان لگا کر یہ مصالحہ سو کھا لگا دیں تاکہ اندر چلا جائے
  2. 2 پپیتا تازہ ہو تو کوئی حرج نہیں
  3. 3 چار گھنٹے پڑا رہنے دیں
  4. 4 سیخوں پر چڑھا کر ہلکا مکھن مل دیں اور کوئلوں پر سینک لیں
  5. 5 کالا نہ ہونے دیں
  6. 6 لیموں کا رس چھڑک کر کھائیں

متعلقہ پکوان

(1793) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka - مزید چکن سیخ کباب اور چکن تکے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tikka is a Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka, and listed in the Tikka Chicken and Seekh Kebab. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.