Chicken Tikka Recipe In Urdu

چکن تکہ بنانے کی ترکیب

Chicken Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1عدد(چکن تکہ کٹس میں کٹوالیں )
2 سرکہ 3کھانے کے چمچے
3 دہی 1کپ
4 زردرنگ 1/2چائے کا چمچہ
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 سرسوں کا تیل 1کھانے کا چمچہ
7 اجوائن /2 1چائے کا چمچہ(پیس لیں )
8 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
9 لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچے
10 لیموں کا رس 1/2 کپ
11 پیاز ولیموں گارنشنگ کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خشک کرلیں ۔
  2. 2 ایک پتیلی میں 4گلاس پانی ‘تھوڑا نمک اور سرکہ ڈال کر پکائیں ۔
  3. 3 جوش آنے پر اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر 3-4منٹ تک اُبالیں ۔
  4. 4 اس کے بعد پانی نتھار کر گوشت کو خشک کرکے ایک پلیٹ میں رکھیں ۔
  5. 5 ایک پیالے میں دہی ‘زردرنگ ‘نمک‘سرسوں کا تیل ‘اجوائن ادرک پیسٹ ‘لہسن پیسٹ ‘لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں اور اس مکسچر کو گوشت پہ لگا کر 4-6گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں ۔
  6. 6 انگیٹھی میں کوئلے دھکائیں اور گوشت کوسیخوں میں پروکرکوئلے پردونوں سائیڈوں سے گولڈن براؤن ہونے تک باربی کیو کرلیں ۔مزیدار چکن تکہ تیار ہے سرونگ ڈش میں پیاز کے لچھے بچھا ئیں اور چکن تکہ رکھ کر لیموں کے سلائس کے ساتھ سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(584) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Grilled Chicken Andbarbecue Chicken - مزید گرلڈ چکن، چکن باربی کیو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tikka is a Grilled Chicken Andbarbecue Chicken, and listed in the grill chicken and bbq chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.