Chicken Tikka Dahi Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6766

چکن تکہ دہی مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6766

Chicken Tikka Dahi Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغ(سالم) 1 عدد
2 دہی 1 کپ
3 پیاز 1/2 کپ
4 ثابت لال مرچیں 5-6 عدد
5 ادرک‘لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
6 ہری مرچیں (چوپ کر لیں)4-5 عدد
7 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیل حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے مرغ میں تھوڑا نمک ڈال کر گولڈن فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 اسی تیل میں پیاز‘ثابت لال مرچیں‘ہری مرچیں‘ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں اور پیاز کا پانی خشک کر لیں۔
  3. 3 اس میں مرغ کو شامل کرکے ساتھ دہی بھی ڈال دیں ڈھک کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں اوپر سے ہرا دھنیا ڈال دیں۔
  4. 4 ذائقہ دار چکن تکہ دہی مصالحہ کو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

(409) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Chicken Tikka Dahi Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tikka Dahi Masala is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.