Chicken Tikka Pie Recipe In Urdu - Recipe No. 6831

Chicken Tikka Pie Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Tikka Pie is a famous dish in this region. You can read here Chicken Tikka Pie recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Tikka Pie. You can know the complete method to make Chicken Tikka Pie on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Tikka Pie. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Tikka Pie below.

چکن تکہ پائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6831

Chicken Tikka Pie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 200 گرام

2 میدہ دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

5 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

9 سرکہ دو کھانے کے چمچ

10 زردے کا رنگ ایک چٹکی

11 چینی آدھا چائے کا چمچ

12 مارجرین یا مکھن سوا پیالی

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر ہڈی کا چکن لے کر اس کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں اور صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں ادرک،نمک،لال مرچ،بھنا ہوا کٹا ہوا دھنیا،زیرہ،زردے کا رنگ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس سے چکن کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 پائی بنانے کے لئے مارجرین یا مکھن میں نمک،کچلا ہوا لہسن اور چینی ڈال کر ہلکا سا ملائیں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر گوندھ لیں(زیادہ دیر تک گوندھنے کی ضرورت نہیں ہوتی)۔
  4. 4 پائی بنانے والی ڈش میں خشک میدہ چھڑکیں اور گوندھیں ہوئے میدے کو(تھوڑا سا بچا لیں)بیل کر اس میں لگا لیں۔اوپر سے پلاسٹک سے ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 فرائنگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں۔
  6. 6 اوون کو 180C پر گرم کریں،پائی ڈش کو فریج سے نکال کر اس میں کانٹے سے سوراخ کر لیں۔
  7. 7 پھر اسے پندرہ سے بیس منٹ اوون میں رکھ کر نکال لیں۔
  8. 8 اس میں تیار کیا ہوا چکن پھیلا کر ڈالیں اور اوپر سے سنبھال کر رکھے ہوئے میدے کو بیل کر حسب پسند ڈیزائین میں لگا دیں۔دوبارہ سے دس سے پندرہ منٹ کے لئے اوون میں رکھ دیں۔

(2278) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Puff And Pie

Urdu cooking recipe of Chicken Tikka Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tikka Pie is a Puff And Pie, and listed in the puffs and pies. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.