Chicken Tngrhi Pulao Recipe In Urdu

چکن ٹنگڑی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Chicken Tngrhi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیسز 1/2کلو
2 فائیواسپائس پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 چلی گارلک سوس 1کھانے کا چمچہ
6 جنجر پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 چکن پلاؤ کیوبز 1 عدد
8 چاول 2کپ
9 لیکوئیڈ یلو فوڈکلر چند قطرے
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن لیگ پیسز کو دھو کر خشک کرکے اس میں فائیو اسپائس پاؤڈر،لال مرچ پاؤڈر ،چلی گارلک سوس‘جنجر پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور 1-2گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  2. 2 پتیلی میں پانی ابالیں ۔
  3. 3 اس میں چکن پلاؤ کیوب اور چاول ڈال کر پکائیں ۔
  4. 4 نمک اور یلوفوڈ کلرڈال کر دم دے دیں ۔
  5. 5 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن لیکس ڈال کر فرائی کریں ۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں پلاؤ نکالیں ۔
  7. 7 اس کے اُوپر فرائی کی ہوئی چکن لیگ پیسز رکھیں اور مزیدار چکن ٹنگڑی پلاؤ گرم گرم سروکریں۔

متعلقہ پکوان

(1568) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Tngrhi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tngrhi Pulao is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.