Chicken Tuscan Recipe In Urdu

چکن تسوکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Tuscan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tuscan is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Tuscan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

271 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا قیمہ 500 گرام
2 انڈے(زرداری الگ کر لیں) چار عدد
3 میدہ دو کھانے کے چمچے
4 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 پیاز(چوپ کر لیں) عدد
7 پانی دو کپ
8 سرکہ دو کھانے کے چمچے
9 سویا سوس تین کھانے کے چمچے
10 تریا کی سوس چار کھانے کے چمچے
11 ہری پیاز دو عدد (صرف ہراحصہ )
12 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے قیمے میں پیاز، نمک، میدہ، انڈا اور ادرک پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں
  2. 2 اس کے بعد اس کے بڑے بڑے لمبوترے کباب بنالیں
  3. 3 ایک سوس پین میں پانی ابال لیں اور اس میں مرغی کے کوفتے ڈال کر پکائیں
  4. 4 فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے بوائل کئے ہوئے کبابوں کو اس میں ڈال کر سنہرا ہونے تک تلیں
  5. 5 ایک اوون پروف بیکنگ ڈش لیں اس میں تلے ہوئے کباب، سرکہ، سویاسوس، تریا کی سوس انڈے کی زردی اور چوپ کی ہوئی ہری پیاز ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں 120C پر رکھ کر 10 منٹ تک بیک کر یں
  6. 6 مزیدار چکن تسوکن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3040) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب