Chicken Vegetable Recipe In Urdu

چکن ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

Chicken Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

313 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بغیر ہڈی مرغ ابلا ہوا ایک کپ
2 پیاز ایک عدد
3 گاجر ایک عدد
4 بند گوبھی چھ پتے
5 مرغ کی یخنی 1 کپ
6 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
7 نمک اور چینی نمک 1 چائے کا چمچ
8 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
9 کارن آئل کپ
10 ہری مرچیں 5,4عدد
11 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
  2. 2 گاجر اور گوبھی کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں
  3. 3 ہری مرچوں کو لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
  4. 4 مرغ کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں
  5. 5 کارن فلور کو پانی میں گھول کر پیسٹ بنا لیں
  6. 6 گھی میں پیاز کو ہلکا سا تل کر سبزیاں بھون لیں
  7. 7 مرغ بھی بھون کر مصالحہ ڈال کر 2منٹ پکائیں
  8. 8 پھر یخنی ڈال دیں
  9. 9 سبزیاں گل جائیں
  10. 10 تو کارن فلور ڈال کر چلا دیں
  11. 11 شوربہ بقدر پسند زیادہ یا کم کیا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(5556) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Vegetable is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.