Chicken Vindaloo Recipe In Urdu - Recipe No. 7289

Chicken Vindaloo Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Vindaloo is a famous dish in this region. You can read here Chicken Vindaloo recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Vindaloo. You can know the complete method to make Chicken Vindaloo on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Vindaloo. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Vindaloo below.

چکن ونڈالو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7289

Chicken Vindaloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 ٹماٹر پانچ سے چھ عدد

7 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

11 پسا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ

12 مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

13 دار چینی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

14 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

15 ثابت لال مرچیں تین سے چار عدد

16 سرکہ دو کھانے کے چمچ

17 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ادرک کو کش کر لیں اور اس میں لال مرچ،دھنیا،زیرہ،ہلدی،دار چینی،گرم مصالحہ،مسٹرڈ پیسٹ،چینی اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  2. 2 لہسن،پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کر لیں،کوکنگ آئل میں لہسن اور پیاز کو فرائی کریں۔
  3. 3 جب پیاز سنہری ہونے لگے تو اس میں چکن کی بوٹیاں ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں ثابت لال مرچ،ٹماٹر،ٹماٹر کا پیسٹ اور مصالحے کا مکسچر ڈال کر ملائیں۔آخر میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر اُبال آنے دیں۔
  5. 5 آدھی پیالی پانی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  6. 6 اس مزیدار ساؤتھ انڈین ڈش کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1723) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken Vindaloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Vindaloo is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.