Chicken Wings Drumsticks Recipe In Urdu

چکن ونگز کے ڈرم سٹکس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Wings Drumsticks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Wings Drumsticks is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Wings  Drumsticks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

81 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز ایک کلو (ڈرم سٹکس بنوا لیں )
2 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
3 میدہ آدھی پیالی
4 نمک حسب ذائقہ
5 تیل حسب ضرورت
6 چکن کیوب ملا ہوا میدہ ایک کھانے کا چمچ
7 چینی ایک چائے کا چمچ
8 انڈے دو عدد
9 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
10 بیکنگ پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں ڈرم سٹکس اور اوپر دی گئی ساری اشیاء اچھی طرح ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں
  3. 3 جب تیل گرم ہو جائے تو ڈرم سٹکس ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں
  4. 4 چمچ چلاتے رہیں جب گولڈن براوٴن ہو جائیں تو نکال کر اخبار میں پھیلا کر رکھ دیں تاکہ چکنائی جذب ہوجائے
  5. 5 ایک چٹکی بیسن چھڑک دیں یہ ڈرم سٹکس بچوں اور بڑوں کو یکساں پسند ہیں چائے اور کھانے پر پیش کر سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(2975) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

More Recipes - مزید تراکیب