Chicken Wings Stew Recipe In Urdu - Recipe No. 7035

Chicken Wings Stew Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Wings Stew is a famous dish in this region. You can read here Chicken Wings Stew recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Wings Stew. You can know the complete method to make Chicken Wings Stew on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Wings Stew. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Wings Stew below.

چکن ونگز اسٹو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7035

Chicken Wings Stew Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 پیاز چار سے پانچ عدد

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

8 ثابت لال مرچ دس سے بارہ عدد

9 تیز پات ایک عدد

10 دار چینی ایک ٹکڑا

11 ثابت کالی مرچ دس سے بارہ عدد

12 لونگ چار سے چھ عدد

13 دہی ایک پیالی

14 ہرا دھنیا اور ہری مرچیں حسب پسند

15 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ونگز کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔
  2. 2 پھر اس میں ادرک،لہسن،نمک،زیرہ،لال ثابت مرچ،تیز پات،دار چینی،کالی مرچیں،دہی آدھی پیالی کوکنگ آئل اور موٹی کٹی ہوئی پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  3. 3 تیز آنچ پر چار سے پانچ منٹ تک پکائے پھر آنچ ہلکی کرکے اتنی دیر پکائیں کہ پیاز اور ونگز اچھی طرح گل جائیں۔
  4. 4 پھر اس میں دہی اور بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر مزید اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
  5. 5 ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈالیں۔
  6. 6 مزیدار چکن ونگز اسٹو تیار ہے گرم گرم روٹیوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2489) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings

Urdu cooking recipe of Chicken Wings Stew, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Wings Stew is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.