Chicken With Cream Coconut Recipe In Urdu - Recipe No. 6714

چکن ودھ کریم کوکونٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6714

Chicken With Cream Coconut Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو
2 لہسن(چوپ کیا ہوا)1 کھانے کا چمچہ
3 ادرک(چوپ کی ہوئی)1 کھانے کا چمچہ
4 تیل حسب ضرورت
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہری مرچیں 4-5 عدد
7 چینی 2 چائے کے چمچے
8 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
9 زیرہ(بُھنا وکُٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ
10 دھنیا(بھنا و کٹا ہوا)1/2 چائے کا چمچہ
11 فش سوس 2 کھانے کے چمچے
12 شرمپ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
13 کوکونٹ کریم 1 کپ
14 مکھن 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں گوشت،نمک،لہسن،ادرک،ہری مرچیں،کوکونٹ کریم اور ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  2. 2 ایک فرائی پین میں تیل گرم کریں اس میں کٹا بھنا دھنیا،زیرہ اور شرمپ پاؤڈر فرائی کرکے گوشت اور کریم میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ہلکی آنچ پر 10 منٹ پکائیں۔
  3. 3 چینی،فش سوس،مکھن اور لیموں کا رس شامل کرکے 1 منٹ پکا کر چولہے سے اتار کر سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

(792) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Chicken With Cream Coconut, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Cream Coconut is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.