Chicken With Egg And Vegetable Recipe In Urdu

چکن ود ایگ اینڈ ویجیٹیبل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken With Egg And Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Egg And Vegetable is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken With Egg And Vegetable Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغی آدھ کلو
لہسن آدھ چمچ پسا ہوا
ادرک آدھ چمچ پسا ہوا
نمک آدھ چمچ
اجینو موتو ایک چٹکی
انڈے دو ابلے ہوئے
آلو ابلے ہوئے دو عدد درمیانے
ابلے مٹر آدھ پیالی
سرکہ ایک چمچ
ہری مرچ کٹی ہوئی آدھ چمچ
تیل چار چمچ
پانی آدھ پیالی
ترکیب:
مرغی کو اچھی طرح دھو کر ایک دن پہلے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ پھر اس پر لہسن، ادرک، نمک، اجینو موتو لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لئے ریفریجر یٹر میں رکھیں۔ انڈوں کے گول قتلے کر لیں۔ آلو کے چوکور ٹکڑے کاٹیں اور مٹر ملا کر سرکہ، کالی مرچ اور ہری مرچ بھی شامل کر دیں۔ اس آمیزے کو مرغ میں بھر کر دھا گالپیٹ دیں تاکہ آمیزہ باہر نہ نکلے۔ اب تیل گرم کر کے اس میں مرغی کو نکال کر ٹرے میں رکھیں اور تین چار منٹ کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ جب براؤن ہو جائے تو نکال دیں۔ ڈش میں مرغی رکھیں اور اسے تیز چھری سے بیچ میں سے کاٹ دیں۔ صرف اوپر سے کاٹیں، پورا نہیں۔ اب ٹماٹر سوس کے ساتھ اس کو پیش کر دیں۔

متعلقہ پکوان

(4559) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب