Chicken With Lime Recipe In Urdu

چکن ود لائم بنانے کی ترکیب

Chicken With Lime Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ گوشت بغیر ہڈی ابلا ہوا ایک کپ
2 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
3 لیموں کے چھلکے کٹے ہوئے ایک چائے کا چمچ
4 نمک حسب پسند
5 کالی مرچ 1/3 چائے کا چمچ
6 چینی نمک چائے کا چمچ
7 مونگ پھلی کا تیل تین کھانے کے چمچ
8 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
9 ہری مرچ سات عدد
10 بغیر بیج کٹی ہوئی ہری پیاز ایک عدد
11 یخنی دو کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی گرم کر کے مرغ کے باریک ٹکڑے کر کے بھون لیں
  2. 2 نمک مرچیں ڈال کر بھونیں
  3. 3 چھلکے بھی ڈال دیں
  4. 4 یخنی ڈال کر ڈھک کر پکائیں
  5. 5 ابلنے لگے اور چھلکے گل جائیں تو کارن فلور کی پیسٹ بناکر ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(4865) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken With Lime, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Lime is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.