Chicken With Red Chilli Recipe In Urdu - Recipe No. 6966

چکن ود ریڈ چلی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6966

Chicken With Red Chilli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو (بون لیس بوٹی)
2 تیل 4 کھانے کے چمچے
3 تازی لال مرچیں 10 عدد
4 نمک حسب ذائقہ
5 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
6 لہسن کے جوئے (چوپ کر لیں) 3 عدد
7 کریم 1/2 کپ
8 چلی گارلک سوس 1/2 کپ
9 ٹماٹر (چوکور کاٹ لیں) 1 عدد
10 انڈا 1 عدد
11 پانی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں انڈا ڈال کر پھینٹ لیں۔
  2. 2 گوشت کو انڈے میں اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 لہسن اور نمک شامل کرکے سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔
  5. 5 سویا سوس’چلی گارلک سوس‘پانی‘لال مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 3-4 منٹ بعد کریم ڈال کر مکس کرکے چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(669) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Chicken With Red Chilli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Red Chilli is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.